پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 66:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اِن باتوں کا مشاہدہ کر کے تمہارا دل خوش ہو گا اور تم تازہ ہریالی کی طرح پھلو پھولو گے۔“اُس وقت ظاہر ہو جائے گا کہ رب کا ہاتھ اُس کے خادموں کے ساتھ ہے جبکہ اُس کے دشمن اُس کے غضب کا نشانہ بنیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 66

سیاق و سباق میں یسعیا 66:14 لنک