پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 64:2 اردو جیو ورژن (UGV)

کاش تُو ڈالیوں کو بھڑکا دینے والی آگ یا پانی کو ایک دم اُبالنے والی آتش کی طرح نازل ہو تاکہ تیرے دشمن تیرا نام جان لیں اور قومیں تیرے سامنے لرز اُٹھیں!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 64

سیاق و سباق میں یسعیا 64:2 لنک