پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 63:9 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ اُن کی تمام مصیبت میں شریک ہوا، اور اُس کے حضور کے فرشتے نے اُنہیں چھٹکارا دیا۔ وہ اُنہیں پیار کرتا، اُن پر ترس کھاتا تھا، اِس لئے اُس نے عوضانہ دے کر اُنہیں چھڑایا۔ ہاں، قدیم زمانے سے آج تک وہ اُنہیں اُٹھائے پھرتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 63

سیاق و سباق میں یسعیا 63:9 لنک