پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 62:8 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے اپنے دائیں ہاتھ اور زورآور بازو کی قَسم کھا کر وعدہ کیا ہے، ”آئندہ نہ مَیں تیرا غلہ تیرے دشمنوں کو کھلاؤں گا، نہ بڑی محنت سے بنائی گئی تیری مَے کو اجنبیوں کو پلاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 62

سیاق و سباق میں یسعیا 62:8 لنک