پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 62:4 اردو جیو ورژن (UGV)

آئندہ لوگ تجھے نہ کبھی ’متروکہ‘ نہ تیرے ملک کو ’ویران و سنسان‘ قرار دیں گے بلکہ تُو ’میرا لطف‘ اور تیرا ملک ’بیاہی‘ کہلائے گا۔ کیونکہ رب تجھ سے لطف اندوز ہو گا، اور تیرا ملک شادی شدہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 62

سیاق و سباق میں یسعیا 62:4 لنک