پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 62:11 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب نے دنیا کی انتہا تک اعلان کیا ہے، ”صیون بیٹی کو بتاؤ کہ دیکھ، تیری نجات آنے والی ہے۔ دیکھ، اُس کا اجر اُس کے پاس ہے، اُس کا انعام اُس کے آگے آگے چل رہا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 62

سیاق و سباق میں یسعیا 62:11 لنک