پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 61:8 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ رب فرماتا ہے، ”مجھے انصاف پسند ہے۔ مَیں غارت گری اور کج رَوی سے نفرت رکھتا ہوں۔ مَیں اپنے لوگوں کو وفاداری سے اُن کا اجر دوں گا، مَیں اُن کے ساتھ ابدی عہد باندھوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 61

سیاق و سباق میں یسعیا 61:8 لنک