پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 61:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت تم ’رب کے امام‘ کہلاؤ گے، لوگ تمہیں ’ہمارے خدا کے خادم‘ قرار دیں گے۔تم اقوام کی دولت سے لطف اندوز ہو گے، اُن کی شان و شوکت اپنا کر اُس پر فخر کرو گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 61

سیاق و سباق میں یسعیا 61:6 لنک