پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 60:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت تُو یہ دیکھ کر چمک اُٹھے گی۔ تیرا دل خوشی کے مارے تیزی سے دھڑکنے لگے گا اور کشادہ ہو جائے گا۔ کیونکہ سمندر کے خزانے تیرے پاس لائے جائیں گے، اقوام کی دولت تیرے پاس پہنچے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:5 لنک