پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 60:11 اردو جیو ورژن (UGV)

تیری فصیل کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔ اُنہیں نہ دن کو بند کیا جائے گا، نہ رات کو تاکہ اقوام کا مال و دولت اور اُن کے گرفتار کئے گئے بادشاہوں کو شہر کے اندر لایا جا سکے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 60

سیاق و سباق میں یسعیا 60:11 لنک