پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 6:8 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مَیں نے رب کی آواز سنی۔ اُس نے پوچھا، ”مَیں کس کو بھیجوں؟ کون ہماری طرف سے جائے؟“ مَیں بولا، ”مَیں حاضر ہوں۔ مجھے ہی بھیج دے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 6

سیاق و سباق میں یسعیا 6:8 لنک