پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:8 اردو جیو ورژن (UGV)

نہ وہ سلامتی کی راہ جانتے ہیں، نہ اُن کے راستوں میں انصاف پایا جاتا ہے۔ کیونکہ اُنہوں نے اُنہیں ٹیڑھا میڑھا بنا رکھا ہے، اور جو بھی اُن پر چلے وہ سلامتی کو نہیں جانتا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:8 لنک