پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:3 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ تمہارے ہاتھ خون آلودہ، تمہاری اُنگلیاں گناہ سے ناپاک ہیں۔ تمہارے ہونٹ جھوٹ بولتے اور تمہاری زبان شریر باتیں پھسپھساتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:3 لنک