پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:21 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”جہاں تک میرا تعلق ہے، اُن کے ساتھ میرا یہ عہد ہے: میرا روح جو تجھ پر ٹھہرا ہوا ہے اور میرے الفاظ جو مَیں نے تیرے منہ میں ڈالے ہیں وہ اب سے ابد تک نہ تیرے منہ سے، نہ تیری اولاد کے منہ سے اور نہ تیری اولاد کی اولاد سے ہٹیں گے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:21 لنک