پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:19 اردو جیو ورژن (UGV)

تب انسان مغرب میں رب کے نام کا خوف مانیں گے اور مشرق میں اُسے جلال دیں گے۔ کیونکہ وہ رب کی پھونک سے چلائے ہوئے زوردار سیلاب کی طرح اُن پر ٹوٹ پڑے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:19 لنک