پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:16 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے دیکھا کہ کوئی نہیں ہے، وہ حیران ہوا کہ مداخلت کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ تب اُس کے زورآور بازو نے اُس کی مدد کی، اور اُس کی راستی نے اُس کو سہارا دیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:16 لنک