پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:13 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم مانتے ہیں کہ رب سے بےوفا رہے بلکہ اُس کا انکار بھی کیا ہے۔ ہم نے اپنا منہ اپنے خدا سے پھیر کر ظلم اور دھوکے کی باتیں پھیلائی ہیں۔ ہمارے دلوں میں جھوٹ کا بیج بڑھتے بڑھتے منہ میں سے نکلا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:13 لنک