پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 59:11 اردو جیو ورژن (UGV)

ہم سب نڈھال حالت میں ریچھوں کی طرح غُراتے، کبوتروں کی مانند غوں غوں کرتے ہیں۔ ہم انصاف کے انتظار میں رہتے ہیں، لیکن بےسود۔ ہم نجات کی اُمید رکھتے ہیں، لیکن وہ ہم سے دُور ہی رہتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 59

سیاق و سباق میں یسعیا 59:11 لنک