پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 57:15 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ جو عظیم اور سربلند ہے، جو ابد تک تخت نشین اور جس کا نام قدوس ہے وہ فرماتا ہے، ”مَیں نہ صرف بلندیوں کے مقدِس میں بلکہ شکستہ حال اور فروتن روح کے ساتھ بھی سکونت کرتا ہوں تاکہ فروتن کی روح اور شکستہ حال کے دل کو نئی زندگی بخشوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 57

سیاق و سباق میں یسعیا 57:15 لنک