پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 57:1 اردو جیو ورژن (UGV)

راست باز ہلاک ہو جاتا ہے، لیکن کسی کو پروا نہیں۔ دیانت دار دنیا سے چھین لئے جاتے ہیں، لیکن کوئی دھیان نہیں دیتا۔ کوئی نہیں سمجھتا کہ راست باز کو بُرائی سے بچنے کے لئے چھین لیا جاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 57

سیاق و سباق میں یسعیا 57:1 لنک