پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 56:6 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ پردیسی بھی بےفکر رہیں جو رب کے پیروکار بن کر اُس کی خدمت کرنا چاہتے، جو رب کا نام عزیز رکھ کر اُس کی عبادت کرتے، جو سبت کے دن کی بےحرمتی نہیں کرتے بلکہ اُسے مناتے اور جو میرے عہد کے ساتھ لپٹے رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 56

سیاق و سباق میں یسعیا 56:6 لنک