پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 56:11 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن یہ کُتے لالچی بھی ہیں اور کبھی سیر نہیں ہوتے، حالانکہ گلہ بان کہلاتے ہیں۔ وہ سمجھ سے خالی ہیں، اور ہر ایک اپنی اپنی راہ پر دھیان دے کر اپنے ہی نفع کی تلاش میں رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 56

سیاق و سباق میں یسعیا 56:11 لنک