پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 55:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ تم خوشی سے نکلو گے، تمہیں سلامتی سے لایا جائے گا۔ پہاڑ اور پہاڑیاں تمہارے آنے پر باغ باغ ہو کر شادیانہ بجائیں گی، اور میدان کے تمام درخت تالیاں بجائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 55

سیاق و سباق میں یسعیا 55:12 لنک