پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 55:1 اردو جیو ورژن (UGV)

”کیا تم پیاسے ہو؟ آؤ، سب پانی کے پاس آؤ! کیا تمہارے پاس پیسے نہیں؟ اِدھر آؤ، سودا خرید کر کھانا کھاؤ۔ یہاں کی مَے اور دودھ مفت ہے۔ آؤ، اُسے پیسے دیئے بغیر خریدو۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 55

سیاق و سباق میں یسعیا 55:1 لنک