پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 54:17 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ جو بھی ہتھیار تجھ پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہو جائے وہ ناکام ہو گا، اور جو بھی زبان تجھ پر الزام لگائے اُسے تُو مجرم ثابت کرے گی۔ یہی رب کے خادموں کا موروثی حصہ ہے، مَیں ہی اُن کی راست بازی برقرار رکھوں گا۔“ رب خود یہ فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 54

سیاق و سباق میں یسعیا 54:17 لنک