پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 54:11 اردو جیو ورژن (UGV)

”بے چاری بیٹی یروشلم! شدید طوفان تجھ پر سے گزر گئے ہیں، اور کوئی نہیں ہے جو تجھے تسلی دے۔ دیکھ، مَیں تیری دیواروں کے پتھر مضبوط چونے سے جوڑ دوں گا اور تیری بنیادوں کو سنگِ لاجورد سے رکھ دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 54

سیاق و سباق میں یسعیا 54:11 لنک