پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 54:1 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”خوشی کے نعرے لگا، تُو جو بےاولاد ہے، جو بچے کو جنم ہی نہیں دے سکتی۔ بلند آواز سے شادیانہ بجا، تُو جسے پیدائش کا درد نہ ہوا۔ کیونکہ اب ترک کی ہوئی عورت کے بچے شادی شدہ عورت کے بچوں سے زیادہ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 54

سیاق و سباق میں یسعیا 54:1 لنک