پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 53:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس پر ظلم ہوا، لیکن اُس نے سب کچھ برداشت کیا اور اپنا منہ نہ کھولا، اُس بھیڑ کی طرح جسے ذبح کرنے کے لئے لے جاتے ہیں۔ جس طرح لیلا بال کترنے والوں کے سامنے خاموش رہتا ہے اُسی طرح اُس نے اپنا منہ نہ کھولا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 53

سیاق و سباق میں یسعیا 53:7 لنک