پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 52:5 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”اب جو زیادتی میری قوم سے ہو رہی ہے اُس کا میرے ساتھ کیا واسطہ ہے؟“ رب فرماتا ہے، ”میری قوم تو مفت میں چھین لی گئی ہے، اور اُس پر حکومت کرنے والے شیخی مار کر پورا دن میرے نام پر کفر بکتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 52

سیاق و سباق میں یسعیا 52:5 لنک