پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 52:15 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب بہت سی قومیں اُسے دیکھ کر ہکا بکا ہو جائیں گی، بادشاہ دم بخود رہ جائیں گے۔ کیونکہ جو کچھ اُنہیں نہیں بتایا گیا اُسے وہ دیکھیں گے، اور جو کچھ اُنہوں نے نہیں سنا اُس کی اُنہیں سمجھ آئے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 52

سیاق و سباق میں یسعیا 52:15 لنک