پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 52:12 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن لازم نہیں کہ تم بھاگ کر روانہ ہو جاؤ۔ تمہیں اچانک فرار ہونے کی ضرورت نہیں ہو گی، کیونکہ رب تمہارے آگے بھی چلے گا اور تمہارے پیچھے بھی۔ یوں اسرائیل کا خدا دونوں طرف سے تمہاری حفاظت کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 52

سیاق و سباق میں یسعیا 52:12 لنک