پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 51:22 اردو جیو ورژن (UGV)

رب تیرا آقا جو تیرا خدا ہے اور اپنی قوم کے لئے لڑتا ہے وہ فرماتا ہے، ”دیکھ، مَیں نے تیرے ہاتھ سے وہ پیالہ دُور کر دیا جو تیرے لڑکھڑانے کا سبب بنا۔ آئندہ تُو میرا غضب بھرا پیالہ نہیں پیئے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:22 لنک