پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 51:11 اردو جیو ورژن (UGV)

جنہیں رب نے فدیہ دے کر چھڑایا ہے وہ واپس آئیں گے۔ وہ شادیانہ بجا کر صیون میں داخل ہوں گے، اور ہر ایک کا سر ابدی خوشی کے تاج سے آراستہ ہو گا۔ کیونکہ خوشی اور شادمانی اُن پر غالب آ کر تمام غم اور آہ و زاری بھگا دے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:11 لنک