پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 5:12 اردو جیو ورژن (UGV)

تمہاری ضیافتوں میں کتنی رونق ہوتی ہے! تمہارے مہمان مَے پی پی کر سرود، ستار، دف اور بانسری کی سُریلی آوازوں سے اپنا دل بہلاتے ہیں۔ لیکن افسوس، تمہیں خیال تک نہیں آتا کہ رب کیا کر رہا ہے۔ جو کچھ رب کے ہاتھوں ہو رہا ہے اُس کا تم لحاظ ہی نہیں کرتے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:12 لنک