پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 49:23 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ تیرے بچوں کی دیکھ بھال کریں گے، اور رانیاں اُن کی دائیاں ہوں گی۔ وہ منہ کے بل جھک کر تیرے پاؤں کی خاک چاٹیں گے۔ تب تُو جان لے گی کہ مَیں ہی رب ہوں، کہ جو بھی مجھ سے اُمید رکھے وہ کبھی شرمندہ نہیں ہو گا۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:23 لنک