پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 49:21 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تُو حیران ہو کر دل میں سوچے گی، ’کس نے یہ بچے میرے لئے پیدا کئے؟ مَیں تو بچوں سے محروم اور بےاولاد تھی، مجھے جلاوطن کر کے ہٹایا گیا تھا۔ کس نے اِن کو پالا؟ مجھے تو تنہا ہی چھوڑ دیا گیا تھا۔ تو پھر یہ کہاں سے آ گئے ہیں‘؟“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:21 لنک