پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 49:18 اردو جیو ورژن (UGV)

اے صیون بیٹی، نظر اُٹھا کر چاروں طرف دیکھ! یہ سب جمع ہو کر تیرے پاس آ رہے ہیں۔ میری حیات کی قَسم، یہ سب تیرے زیورات بنیں گے جن سے تُو اپنے آپ کو دُلھن کی طرح آراستہ کرے گی۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:18 لنک