پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 49:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اے آسمان، خوشی کے نعرے لگا! اے زمین، باغ باغ ہو جا! اے پہاڑو، شادمانی کے گیت گاؤ! کیونکہ رب نے اپنی قوم کو تسلی دی ہے، اُسے اپنے مصیبت زدہ لوگوں پر ترس آیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 49

سیاق و سباق میں یسعیا 49:13 لنک