پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 48:20 اردو جیو ورژن (UGV)

بابل سے نکل جاؤ! بابلیوں کے بیچ میں سے ہجرت کرو! خوشی کے نعرے لگا لگا کر اعلان کرو، دنیا کی انتہا تک خوش خبری پھیلاتے جاؤ کہ رب نے عوضانہ دے کر اپنے خادم یعقوب کو چھڑایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:20 لنک