پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 48:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اے یعقوب کے گھرانے، سنو! تم جو اسرائیل کہلاتے اور یہوداہ کے قبیلے کے ہو، دھیان دو! تم جو رب کے نام کی قَسم کھا کر اسرائیل کے خدا کو یاد کرتے ہو، اگرچہ تمہاری بات نہ سچائی، نہ انصاف پر مبنی ہے، غور کرو!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:1 لنک