پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 47:6 اردو جیو ورژن (UGV)

جب مجھے اپنی قوم پر غصہ آیا تو مَیں نے اُسے یوں رُسوا کیا کہ اُس کی مُقدّس حالت جاتی رہی، گو وہ میرا موروثی حصہ تھی۔ اُس وقت مَیں نے اُنہیں تیرے حوالے کر دیا، لیکن تُو نے اُن پر رحم نہ کیا بلکہ بوڑھوں کی گردن پر بھی اپنا بھاری جوا رکھ دیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 47

سیاق و سباق میں یسعیا 47:6 لنک