پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 47:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یہی اُن سب کا حال ہے جن پر تُو نے محنت کی ہے اور جو تیری جوانی سے تیرے ساتھ تجارت کرتے رہے ہیں۔ ہر ایک لڑکھڑاتے ہوئے اپنی اپنی راہ اختیار کرے گا، اور ایک بھی نہیں ہو گا جو تجھے بچائے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 47

سیاق و سباق میں یسعیا 47:15 لنک