پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 46:6 اردو جیو ورژن (UGV)

لوگ بُت بنوانے کے لئے بٹوے سے کثرت کا سونا نکالتے اور چاندی ترازو میں تولتے ہیں۔ پھر وہ سنار کو بُت بنانے کا ٹھیکا دیتے ہیں۔ جب تیار ہو جائے تو وہ جھک کر منہ کے بل اُس کی پوجا کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 46

سیاق و سباق میں یسعیا 46:6 لنک