پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 46:1 اردو جیو ورژن (UGV)

بابل کے دیوتا بیل اور نبو جھک کر گر گئے ہیں، اور لادُو جانور اُن کے بُتوں کو اُٹھائے پھر رہے ہیں۔ تمہارے جو بُت اُٹھائے جا سکتے ہیں تھکے ہارے جانوروں کا بوجھ بن گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 46

سیاق و سباق میں یسعیا 46:1 لنک