پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 45:4 اردو جیو ورژن (UGV)

گو تُو مجھے نہیں جانتا تھا، لیکن اپنے خادم یعقوب کی خاطر مَیں نے تیرا نام لے کر تجھے بُلایا، اپنے برگزیدہ اسرائیل کے واسطے تجھے اعزازی نام سے نوازا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 45

سیاق و سباق میں یسعیا 45:4 لنک