پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 44:28 اردو جیو ورژن (UGV)

اور مَیں ہی نے خورس کے بارے میں فرمایا، ’یہ میرا گلہ بان ہے! یہی میری مرضی پوری کر کے کہے گا کہ یروشلم دوبارہ تعمیر کیا جائے، رب کے گھر کی بنیاد نئے سرے سے رکھی جائے‘!“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 44

سیاق و سباق میں یسعیا 44:28 لنک