پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 44:2 اردو جیو ورژن (UGV)

رب جس نے تجھے بنایا اور ماں کے پیٹ سے ہی تشکیل دے کر تیری مدد کرتا آیا ہے وہ فرماتا ہے، ’اے یعقوب میرے خادم، مت ڈر! اے یسورون جسے مَیں نے چن لیا ہے، خوف نہ کھا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 44

سیاق و سباق میں یسعیا 44:2 لنک