پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 44:16 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ لکڑی کا آدھا حصہ جلا کر اُس پر اپنا گوشت بھونتا، پھر جی بھر کر کھانا کھاتا ہے۔ ساتھ ساتھ وہ آگ سینک کر کہتا ہے، ”واہ، آگ کی گرمی کتنی اچھی لگ رہی ہے، اب گرمی محسوس ہو رہی ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 44

سیاق و سباق میں یسعیا 44:16 لنک