پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 43:14 اردو جیو ورژن (UGV)

رب جو تمہارا چھڑانے والا اور اسرائیل کا قدوس ہے فرماتا ہے، ”تمہاری خاطر مَیں بابل کے خلاف فوج بھیج کر تمام کنڈے تڑوا دوں گا۔ تب بابل کی شادمانی گریہ و زاری میں بدل جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 43

سیاق و سباق میں یسعیا 43:14 لنک