پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 43:12 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں ہی نے اِس کا اعلان کر کے تمہیں چھٹکارا دیا، مَیں ہی تمہیں اپنا کلام پہنچاتا رہا۔ اور یہ تمہارے درمیان کے کسی اجنبی معبود سے کبھی نہیں ہوا بلکہ صرف مجھ ہی سے۔ تم ہی میرے گواہ ہو کہ مَیں ہی خدا ہوں۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 43

سیاق و سباق میں یسعیا 43:12 لنک